آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 32
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ﴿32﴾
- فَاَلْقٰىپس موسیٰ نے ڈالا
- عَصَاهُاپنا عصا
- فَاِذَا هِىَتو اچانک وہ
- ثُعْبَانٌاژدہا
- مُّبِيْنٌکھلا (نمایاں
Translation · Aasan Quran
چنانچہ موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ کھلا ہوا اژدھا بن گیا۔