آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 31
قَالَ فَاْتِ بِهٖۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿31﴾
- قَالَوہ بولا
- فَاْتِ بِهٖٓتو لے آ اسے
- اِنْ كُنْتَاگر تو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Aasan Quran
فرعون نے کہا : اچھا، اگر واقعی سچے ہو تو لے آؤ وہ چیز۔