آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 38
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۙ﴿38﴾
- فَجُمِعَپس جمع کیے گئے
- السَّحَرَةُجادوگر
- لِمِيْقَاتِمقررہ وقت پر
- يَوْمٍایک دن
- مَّعْلُوْمٍجانے پہچانے (معین)
Translation · Aasan Quran
چنانچہ ایک دن مقررہ وقت پر سارے جادوگر جمع کرلیے گئے۔