آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 39
وَّ قِیْلَ لِلنَّاسِ هَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَۙ﴿39﴾
- وَّقِيْلَاور کہا گیا
- لِلنَّاسِلوگوں سے
- هَلْکیا
- اَنْتُمْتم
- مُّجْتَمِعُوْنَجمع ہونے ہو (جمع ہوگے)
Translation · Aasan Quran
اور لوگوں سے کہا گیا کہ : کیا تم لوگ جمع ہورہے ہو ؟