آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 43
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ﴿43﴾
- قَالَکہا
- لَهُمْان سے
- مُّوْسٰٓيموسیٰ
- اَلْقُوْاتم ڈالو
- مَآجو
- اَنْتُمْتم
- مُّلْقُوْنَڈالنے والے
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے ان جادوگروں سے کہا : جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے، پھینکو