Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 44

  1. فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ وَ قَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ﴿44﴾

    1. فَاَلْقَوْاپس انہوں نے ڈالیں
    2. حِبَالَهُمْاپنی رسیاں
    3. وَعِصِيَّهُمْاور اپنی لاٹھیاں
    4. وَقَالُوْااور بولے وہ
    5. بِعِزَّةِاقبال کی قسم
    6. فِرْعَوْنَفرعون
    7. اِنَّا لَنَحْنُبیشک البتہ ہم
    8. الْغٰلِبُوْنَغالب آنے والے
Translation · Aasan Quran
اس پر ان جادوگروں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں زمین پر ڈال دیں (11) اور کہا کہ : فرعون کی عزت کی قسم ! ہم ہی غالب آئیں گے۔
Tafseer · Aasan Quran
11: سورة طٰہٰ : 66 میں گذر چکا ہے کہ اچانک ان کی ڈالی ہوئی رسیاں اور لاٹھیاں ان کے جادو کے نتیجے میں ایسی محسوس ہونے لگیں جیسے دوڑ رہی ہی۔