آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 47
قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿47﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کے رب پر
Translation · Aasan Quran
کہنے لگے کہ : ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے۔