Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 60

  1. فَاَتْبَعُوْهُمْ مُّشْرِقِیْنَ﴿60﴾

    1. فَاَتْبَعُوْهُمْپس انہوں نے پیچھا کیا ان کا
    2. مُّشْرِقِيْنَسورج نکلتے
Translation · Aasan Quran
غرض ہوا یہ کہ یہ سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے۔