Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 61

  1. فَلَمَّا تَرَآءَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰۤى اِنَّا لَمُدْرَكُوْنَۚ﴿61﴾

    1. فَلَمَّاپس جب
    2. تَرَآءَدیکھا ایکدوسرے کو
    3. الْجَمْعٰنِدونوں جماعتیں
    4. قَالَکہا (کہنے لگے)
    5. اَصْحٰبُ مُوْسٰٓيموسیٰ کے ساتھی
    6. اِنَّایقیناً ہم
    7. لَمُدْرَكُوْنَپکڑ لیے گئے
Translation · Aasan Quran
پھر جب دونوں جتھے ایک دوسرے کو نظر آنے لگے تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ : اب تو پکی بات ہے کہ ہم پکڑ ہی لیے گئے۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: موسیٰ ؑ کے لشکر کے سامنے سمندر آگیا تھا، اور پیچھے سے فرعون کا لشکر، اس لیے موسیٰ ؑ کے ساتھی سمجھے کہ اب بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔