آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 77
فَاِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّیْۤ اِلَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿77﴾
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- عَدُوٌّ لِّيْٓمیرے دشمن
- اِلَّامگر
- رَبَّ الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کا رب
Translation · Aasan Quran
میرے لیے تو یہ سب دشمن ہیں، سوائے ایک رب العالمین کے