آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 78
الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَهُوَ یَهْدِیْنِۙ﴿78﴾
- الَّذِيْوہ جس نے
- خَلَقَنِيْمجھے پیدا کیا
- فَهُوَپس وہ
- يَهْدِيْنِمجھے راہ دکھاتا ہے
Translation · Aasan Quran
جس نے مجھے پیدا کیا ہے، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے۔