آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 83
رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ﴿83﴾
- رَبِّاے میرے رب
- هَبْ لِيْمجھے عطا کر
- حُكْمًاحکم۔ حکمت
- وَّاَلْحِقْنِيْاور مجھے ملا دے
- بِالصّٰلِحِيْنَنیک بندوں کے ساتھ
Translation · Aasan Quran
میرے پروردگار ! مجھے حکمت عطا فرما، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے۔