آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 84
وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ﴿84﴾
- وَاجْعَلْاور کر
- لِّيْ لِسَانَمیرے لیے۔ میرا ذکر
- صِدْقٍاچھا۔ خیر
- فِي الْاٰخِرِيْنَبعد میں آنے والوں میں
Translation · Aasan Quran
اور آنے والی نسلوں میں میرے لیے وہ زبانیں پیدا فرمادے جو میری سچائی کی گواہی دیں۔