آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 87
وَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ﴿87﴾
- وَلَا تُخْزِنِيْاور مجھے رسوا نہ کرنا
- يَوْمَ يُبْعَثُوْنَجس دن سب اٹھائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور اس دن مجھے رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔