آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 93
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ هَلْ یَنْصُرُوْنَكُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَؕ﴿93﴾
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- هَلْکیا
- يَنْصُرُوْنَكُمْوہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں
- اَوْ يَنْتَصِرُوْنَیا بدلہ لے سکتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اللہ کو چھوڑ کر ، کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا خود اپنا بچاؤ کرلیں گے ؟