Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 94

  1. فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ﴿94﴾

    1. فَكُبْكِبُوْا فِيْهَاپھر اوندھے منہ ڈالے جائیں گے اس میں
    2. هُمْوہ
    3. وَاور
    4. الْغَاوٗنَگمراہ
Translation · Aasan Quran
پھر ان کو اور گمراہوں کو بھی اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔ (19)
Tafseer · Aasan Quran
19: یعنی ان گمراہوں کے ساتھ ان کے جھوٹے معبودوں کو بھی دوزخ میں ڈالا جائے گا، ان میں سے بعض تو وہ ہیں جنہوں نے خود اپنی خدائی کا دعوی کیا تھا، اور بعض پتھر کے بت ہیں، ان کو یہ دکھانے کے لیے دوزخ میں ڈالا جائے گا کہ جن کو یہ گمراہ لوگ معبود سمجھتے تھے، ان کا حشر بھی آنکھوں سے دیکھ لیں۔