آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 98
اِذْ نُسَوِّیْكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿98﴾
- اِذْجب
- نُسَوِّيْكُمْہم برابر ٹھہراتے تھے تمہیں
- بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کے رب کے ساتھ
Translation · Aasan Quran
جب ہم نے تمہیں رب العالمین کے برابر قرار دے رکھا تھا۔