Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 99

  1. وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ﴿99﴾

    1. وَمَآ اَضَلَّنَآاور نہیں گمراہ کیا ہمیں
    2. اِلَّامگر (صرف)
    3. الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور ہمیں تو ان بڑے بڑے مجرموں نے ہی گمراہ کیا تھا۔ (20)
Tafseer · Aasan Quran
20: مجرموں سے یہاں مراد وہ بڑے بڑے سردار ہیں جو کفر پر قائم رہے، اور انہیں دیکھ کر دوسروں نے بھی کفر اختیار کیے رکھا۔