آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 1
طٰسٓ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ كِتَابٍ مُّبِیْنٍۙ﴿1﴾
- طٰسٓطا۔ سین
- تِلْكَیہ
- اٰيٰتُآیتیں
- الْقُرْاٰنِقرآن
- وَكِتَابٍاور کتاب
- مُّبِيْنٍروشن واضح
Translation · Aasan Quran
طس۔ یہ قرآن کی اور ایک ایسی کتاب کی آیتیں جو حقیقت کھول دینے والی ہے۔