آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 15
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ عِلْمًا١ۚ وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿15﴾
- وَ لَقَدْ اٰتَيْنَااور تحقیق دیا ہم نے
- دَاوٗدَداود
- وَسُلَيْمٰنَاور سلیمان
- عِلْمًا(بڑا) علم
- وَقَالَااور انہوں نے کہا
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْوہ جس نے
- فَضَّلَنَافضیلت دی ہمیں
- عَلٰيپر
- كَثِيْرٍاکثر
- مِّنْسے
- عِبَادِهِاپنے بندے
- الْمُؤْمِنِيْنَمون (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور ہم داؤد اور سلیمان کو علم عطا کیا۔ اور انہوں نے کہا : تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔