Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 19

  1. فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّنْ قَوْلِهَا وَ قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِیْنَ﴿19﴾

    1. فَتَبَسَّمَتو وہ مسکرایا
    2. ضَاحِكًاہنستے ہوئے
    3. مِّنْسے
    4. قَوْلِهَااس کی بات
    5. وَقَالَاور کہا
    6. رَبِّاے میرے رب
    7. اَوْزِعْنِيْٓمجھے توفیق دے
    8. اَنْ اَشْكُرَکہ میں شکر ادا کروں
    9. نِعْمَتَكَتیری نعمت
    10. الَّتِيْٓوہ جو
    11. اَنْعَمْتَتونے انعام فرمائی
    12. عَلَيَّمجھ پر
    13. وَعَلٰياور پر
    14. وَالِدَيَّمیرے ماں باپ
    15. وَاَنْاور یہ کہ
    16. اَعْمَلَ صَالِحًامیں نیک کام کروں
    17. تَرْضٰىهُتو وہ پسند کرے
    18. وَاَدْخِلْنِيْاور مجھے داخل فرمائے
    19. بِرَحْمَتِكَاپنی رحمت سے
    20. فِيْمیں
    21. عِبَادِكَاپنے بندے
    22. الصّٰلِحِيْنَنیک (جمع)
Translation · Aasan Quran
اس کی بات پر سلیمان مسکرا کر ہنسے، اور کہنے لگے : میرے پر ورگار ! مجھے اس بات کا پابند بنا دیجیے کہ میں ان نعمتوں کا شکر ادا کروں جو آپ نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائی ہیں، اور وہ نیک عمل کروں جو آپ کو پسند ہو، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں شامل فرمالیجیے۔