Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 18

  1. حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَوْا عَلٰى وَادِ النَّمْلِ١ۙ قَالَتْ نَمْلَةٌ یّٰۤاَیُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰكِنَكُمْ١ۚ لَا یَحْطِمَنَّكُمْ سُلَیْمٰنُ وَ جُنُوْدُهٗ١ۙ وَ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿18﴾

    1. حَتّىٰٓیہانتک کہ
    2. اِذَآجب
    3. اَتَوْاوہ آئے
    4. عَلٰيپر
    5. وَادِ النَّمْلِچیونٹیوں کا میدان
    6. قَالَتْکہا
    7. نَمْلَةٌایک چیونٹی
    8. يّٰٓاَيُّهَا النَّمْلُاے چینٹیو
    9. ادْخُلُوْاتم داخل ہو
    10. مَسٰكِنَكُمْاپنے گھروں (بلوں) میں
    11. لَا يَحْطِمَنَّكُمْنہ روند ڈالے تمہیں
    12. سُلَيْمٰنُسلیمان
    13. وَجُنُوْدُهٗاور اس کا لشکر
    14. وَهُمْاور وہ
    15. لَا يَشْعُرُوْنَنہ جانتے ہوں (انہیں شعور نہ ہو
Translation · Aasan Quran
یہاں تک کہ ایک دن جب یہ سب چیونٹیوں کی وادی میں پہنچے تو ایک چیونٹی نے کہا : چیونٹیو ! اپنے اپنے گھروں میں گھس جاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ سلیمان اور ان کا لشکر تمہیں پیس ڈالے، اور انہیں پتہ بھی نہ چلے۔