آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 21
لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ اَوْ لَیَاْتِیَنِّیْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿21﴾
- لَاُعَذِّبَنَّهٗالبتہ میں ضرور اسے سزا دوں گا
- عَذَابًاسزا
- شَدِيْدًاسخت
- اَوْ لَاَاذْبَحَنَّهٗٓیا اسے ذبح کر ڈالوں گا
- اَوْ لَيَاْتِيَنِّيْیا اسے ضرور لانی چاہیے
- بِسُلْطٰنٍسند (کوئی وجہ)
- مُّبِيْنٍواضح (معقول)
Translation · Aasan Quran
میں اسے سخت سزا دوں گا، یا اسے ذبح کر ڈالوں گا، الا یہ کہ وہ میرے سامنے کوئی واضح وجہ پیش کرے۔