آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 56
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ﴿56﴾
- فَمَاپس نہ
- كَانَتھا
- جَوَابَجواب
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِلَّا اَنْمگر۔ صرف یہ کہ
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اَخْرِجُوْٓانکال دو
- اٰلَ لُوْطٍلوط کے ساتھی
- مِّنْسے
- قَرْيَتِكُمْاپنا شہر
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- اُنَاسٌلوگ
- يَّتَطَهَّرُوْنَپاکیزگی پسند کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اس پر یہ کہنے کے سوا ان کی قوم کا کوئی جواب نہیں تھا کہ : لوط کے گھر والوں کو اپنی بستی سے نکال باہر کرو، یہ بڑے پاکباز بنتے ہیں۔