Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 7

  1. اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِاَهْلِهٖۤ اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا١ؕ سَاٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ اٰتِیْكُمْ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ﴿7﴾

    1. اِذْجب
    2. قَالَکہا
    3. مُوْسٰيموسیٰ
    4. لِاَهْلِهٖٓاپنے گھر والوں سے
    5. اِنِّىْٓبیشک میں
    6. اٰنَسْتُمیں نے دیکھی ہے
    7. نَارًاایک آگ
    8. سَاٰتِيْكُمْمیں ابھی لاتا ہوں
    9. مِّنْهَااس کی
    10. بِخَبَرٍکوئی خبر
    11. اَوْ اٰتِيْكُمْیا لاتا ہوں تمہارے پاس
    12. بِشِهَابٍشعلہ
    13. قَبَسٍانگارہ
    14. لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
    15. تَصْطَلُوْنَتم سینکو
Translation · Aasan Quran
اس وقت کو یاد کرو جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا تھا کہ : مجھے ایک آگ نظر آئی ہے۔ میں ابھی تمہارے پاس وہاں سے کوئی خبر لے کر آتا ہوں، یا پھر تمہارے پاس آگ کا کوئی شعلہ اٹھا کرلے آؤں گا، تاکہ تم آگ سے گرمی حاصل کرسکو۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: یہاں یہ واقعہ محض ایک اشارے کے طور پر آیا ہے، مفصل واقعہ اگلی سورت یعنی سورة قصص میں آنے والا ہے۔