آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 84
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَكَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِهَا عِلْمًا اَمَّا ذَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿84﴾
- حَتّىٰٓیہانتک
- اِذَا جَآءُوْجب وہ آجائیں گے
- قَالَفرمائے گا
- اَكَذَّبْتُمْکیا تم نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِيْمیری آیات کو
- وَلَمْ تُحِيْطُوْاحالانکہ احاطہ میں نہیں لائے تھے
- بِهَاان کو
- عِلْمًاعلم کے
- اَمَّاذَایا۔ کیا
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
یہاں تک کہ جب سب آجائیں گے تو اللہ کہے گا کہ : کیا تم نے میری آیتوں کو پوری طرح سمجھے بغیر ہی جھٹلا دیا تھا، یا کیا کرتے رہے تھے ؟