Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 83

  1. وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ﴿83﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. نَحْشُرُہم جمع کریں گے
    3. مِنْسے
    4. كُلِّ اُمَّةٍایک گروہ
    5. فَوْجًاایک گروہ
    6. مِّمَّنْسے۔ جو
    7. يُّكَذِّبُجھٹلاتے تھے
    8. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    9. فَهُمْپھر وہ
    10. يُوْزَعُوْنَانکی جماعت بندی کی جائے گی
Translation · Aasan Quran
اور اس دن کو نہ بھولو جب ہم ہر امت میں سے ان لوگوں کی پوری فوج کو گھیر لائیں گے جو ہماری آیتوں کو جھٹلایا کرتے تھے، پھر ان کی جماعت بندی کی جائے گی۔