آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 87
وَ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَفَزِعَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ١ؕ وَ كُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِیْنَ﴿87﴾
- وَ يَوْمَجس دن
- يُنْفَخُپھونک ماری جائے گی
- فِي الصُّوْرِصور میں
- فَفَزِعَتو گھبرا جائیگا
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اِلَّاسوا
- مَنْجسے
- شَآءَ اللّٰهُاللہ چاہے
- وَكُلٌّاور سب
- اَتَوْهُاس کے آگے آئیں گے
- دٰخِرِيْنَعاجز ہو کر
Translation · Aasan Quran
اور جس دن صور پھونکا جائے گا، تو آسمانوں اور زمین کے سب رہنے والے گھبرا اٹھیں گے۔ سوائے ان کے جنہیں اللہ چاہے۔ (37) اور سب اس کے پاس جھکے ہوئے حاضر ہوں گے۔
Tafseer · Aasan Quran
37: آگے آیت نمبر 89 میں اس کی وضاحت آرہی ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو نیک اعمال لے کر آئیں گے، اور بعض روایات میں ہے کہ اس سے مراد وہ شہداء ہیں جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی جانیں قربان کیں۔