آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 11
وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ١٘ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿11﴾
- وَقَالَتْاور اس نے (موسی کی والدہ نے) کہا
- لِاُخْتِهٖاس کی بہن کو
- قُصِّيْهِاس کے پیچھے جا
- فَبَصُرَتْپھر دیکھتی رہ
- بِهٖاس کو
- عَنْ جُنُبٍدور سے
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَشْعُرُوْنَ(حقیقت حال) نہ جانتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور انہوں نے موسیٰ کی بہن سے کہا کہ : اس بچے کا کچھ سراغ لگاؤ۔ چنانچہ اس نے بچے کو دور سے اس طرح دیکھا کہ ان لوگوں کو پتہ نہیں چلا۔