Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 10

  1. وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ اِنْ كَادَتْ لَتُبْدِیْ بِهٖ لَوْ لَاۤ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِهَا لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿10﴾

    1. وَاَصْبَحَاور ہوگیا
    2. فُؤَادُدل
    3. اُمِّ مُوْسٰىموسیٰ کی ماں
    4. فٰرِغًاصبر سے خالی (بیقرار)
    5. اِنْتحقیق
    6. كَادَتْقریب تھا
    7. لَتُبْدِيْکہ ظاہر کردیتی
    8. بِهٖاس کو
    9. لَوْلَآاگر نہ ہوتا
    10. اَنْ رَّبَطْنَاکہ گرہ لگاتے ہم
    11. عَلٰي قَلْبِهَااس کے دل پر
    12. لِتَكُوْنَکہ وہ رہے
    13. مِنَسے
    14. الْمُؤْمِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Aasan Quran
ادھر موسیٰ کی والدہ کا دل بےقرار تھا۔ قریب تھا کہ وہ یہ سارا راز کھول دیتیں، اگر ہم نے ان کے دل کو سنبھالا نہ ہوتا، تاکہ وہ (ہمارے وعدے پر) یقین کیے رہیں۔