Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 13

  1. فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ وَ لِتَعْلَمَ اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿13﴾

    1. فَرَدَدْنٰهُتو ہم نے لوٹا دیا اس کو
    2. اِلٰٓى اُمِّهٖاس کی ماں کی طرف
    3. كَيْ تَقَرَّتاکہ ٹھنڈی رہے
    4. عَيْنُهَااس کی آنکھ
    5. وَلَا تَحْزَنَاور وہ غمگین نہ ہو
    6. وَلِتَعْلَمَاور تاکہ جان لے
    7. اَنَّکہ
    8. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    9. حَقٌّسچا
    10. وَّلٰكِنَّاور لیکن
    11. اَكْثَرَهُمْان میں سے بیشتر
    12. لَا يَعْلَمُوْنَوہ نہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
اس طرح ہم نے موسیٰ کو ان کی ماں کے پاس لوٹا دیا، تاکہ ان کی آنکھ ٹھنڈی رہے، اور وہ غمگین نہ ہوں، اور تاکہ انہیں اچھی طرح معلوم ہوجائے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔