Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 14

  1. وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿14﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. بَلَغَ اَشُدَّهٗوہ پہنچا اپنی جوانی
    3. وَاسْتَوٰٓىاور پورا (توانا) ہوگیا
    4. اٰتَيْنٰهُہم نے عطا کیا اسے
    5. حُكْمًاحکمت
    6. وَّعِلْمًااور علم
    7. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    8. نَجْزِيہم بدلہ دیا کرتے ہیں
    9. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور جب موسیٰ اپنی بھرپور توانائی کو پہنچے اور پورے جوان ہوگئے تو ہم نے انہیں حکمت اور علم سے نوازا، اور نیک لوگوں کو ہم یوں ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔