Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 3

  1. نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿3﴾

    1. نَتْلُوْاہم پڑھتے ہیں
    2. عَلَيْكَتم پر
    3. مِنْ نَّبَاِکچھ خبر (احوال)
    4. مُوْسٰىموسیٰ
    5. وَفِرْعَوْنَاور فرعون
    6. بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
    7. لِقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
ہم ایمان والے لوگوں کے فائدے کے لیے تمہیں موسیٰ اور فرعون کے کچھ حالات ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناتے ہیں۔