آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 39
وَ قَارُوْنَ وَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ١۫ وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ مُّوْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ مَا كَانُوْا سٰبِقِیْنَۚۖ﴿39﴾
- وَقَارُوْنَاور قارون
- وَاور
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَهَامٰنَاور ہامان
- وَلَقَدْ جَآءَهُمْاور البتہ آئے ان کے پاس
- مُّوْسٰيموسیٰ
- بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کے ساتھ
- فَاسْتَكْبَرُوْاتو انہوں نے تکبر کیا
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَا كَانُوْااور وہ نہ تھے
- سٰبِقِيْنَبچ کر بھاگ نکلنے والے
Translation · Aasan Quran
اور قارون، فرعون اور ہامان کو بھی ہم نے ہلاک کیا (19) موسیٰ ان کے پاس روشن دلیلیں لے کر آئے تھے، مگر انہوں نے زمین میں تکبر سے کام لیا، اور وہ (ہم سے) جیت نہ سکے۔
Tafseer · Aasan Quran
19: دیکھئے سورة قصص : 37، 75