Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 42

  1. اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَیْءٍ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿42﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. يَعْلَمُجانتا ہے
    4. مَا يَدْعُوْنَجو وہ پکارتے ہیں
    5. مِنْسے
    6. دُوْنِهٖاس کے سوا
    7. مِنْ شَيْءٍکوئی چیز
    8. وَهُوَاور وہ
    9. الْعَزِيْزُغالب زبردست ہے
    10. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر جس جس چیز کو پکارتے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے، اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔