آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 41
مَثَلُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ١ۚۖ اِتَّخَذَتْ بَیْتًا١ؕ وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ﴿41﴾
- مَثَلُمثال
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- اتَّخَذُوْابنائے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اَوْلِيَآءَمددگار
- كَمَثَلِمانند
- الْعَنْكَبُوْتِمکڑی
- اِتَّخَذَتْاس نے بنایا
- بَيْتًاایک گھر
- وَاِنَّاور بیشک
- اَوْهَنَسب سے کمزور
- الْبُيُوْتِگھروں میں
- لَبَيْتُگھر ہے
- الْعَنْكَبُوْتِمکڑی کا
- لَوْ كَانُوْاکاش ہوتے وہ
- يَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ (24)
Tafseer · Aasan Quran
24: یعنی کاش یہ لوگ جانتے کہ جن جھوٹے خداؤں پر انہوں نے بھروسہ کیا ہوا ہے وہ مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہیں، اور انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاسکتے۔