Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 47

  1. وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ۚ وَ مِنْ هٰۤؤُلَآءِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الْكٰفِرُوْنَ﴿47﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. اَنْزَلْنَآ اِلَيْكَہم نے نازل کی تمہاری طرف
    3. الْكِتٰبَ ۭکتاب
    4. فَالَّذِيْنَپس جن لوگوں کو
    5. اٰتَيْنٰهُمُہم نے دی انہیں
    6. الْكِتٰبَکتاب
    7. يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
    8. بِهٖ ۚاس پر
    9. وَمِنْ هٰٓؤُلَآءِاور ان (اہل مکہ) سے
    10. مَنْ يُّؤْمِنُبعض ایمان لاتے ہیں
    11. بِهٖ ۭاس پر
    12. وَمَا يَجْحَدُاور وہ نہیں انکار کرتے
    13. بِاٰيٰتِنَآہماری آیتوں کا
    14. اِلَّامگر (صرف)
    15. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) اسی طرح ہم نے تم پر کتاب نازل کی ہے، اس لیے جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اس پر ایمان لاتے ہیں، اور ان (بت پرستوں) میں سے بھی کچھ لوگ ہیں جو اس پر ایمان لارہے ہیں، اور ہماری آیتوں کا انکار صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو کافر ہیں۔