آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 55
یَوْمَ یَغْشٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ وَ یَقُوْلُ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿55﴾
- يَوْمَ(جس) دن
- يَغْشٰىهُمُانہیں ڈھانپ لے گا
- الْعَذَابُعذاب
- مِنْ فَوْقِهِمْان کے اوپر سے
- وَمِنْ تَحْتِاور نیچے سے
- اَرْجُلِهِمْان کے پاؤں
- وَيَقُوْلُاور وہ کہے گا
- ذُوْقُوْاچکھو تم
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اس دن جب عذاب ان پر اوپر سے بھی چھا جائے گا، اور ان کے پاؤں کے نیچے سے بھی، اور کہے گا کہ : چکھو ان کاموں کا مزہ جو تم کیا کرتے تھے۔