Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 57

  1. كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ﴿57﴾

    1. كُلُّ نَفْسٍہر شخص
    2. ذَآئِقَةُچکھنا
    3. الْمَوْتِ ۣموت
    4. ثُمَّ اِلَيْنَاپھر ہماری طرف
    5. تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے
Translation · Aasan Quran
ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ (31)
Tafseer · Aasan Quran
31: یعنی اگر ہجرت کرنے سے اس لئے رُکاوٹ محسوس ہو کہ اپنے عزیزوں دوستوں کو چھوڑنا پڑے گا تو یہ جدائی کبھی نہ کبھی تو ہونی ہی ہے، کیونکہ ہر انسان کو موت آنی ہے، پھر جب سب ہمارے پاس واپس آجاؤگے تو پھر کبھی جدائی نہیں ہوگی۔