Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 100

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ یَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ كٰفِرِیْنَ﴿100﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. اٰمَنُوْٓاایمان لائے
    4. اِنْاگر
    5. تُطِيْعُوْاتم کہا مانو گے
    6. فَرِيْقًاایک گروہ
    7. مِّنَسے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. اُوْتُوا الْكِتٰبَدی گئی کتاب
    10. يَرُدُّوْكُمْوہ پھیر دینگے تمہیں
    11. بَعْدَبعد
    12. اِيْمَانِكُمْتمہارے ایمان
    13. كٰفِرِيْنَحالت کفر
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اگر تم اہل کتاب کے ایک گروہ کی بات مان لو گے تو وہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تم کو دوبارہ کافر بان کر چھوڑیں گے۔