آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 101
وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ وَ مَنْ یَّعْتَصِمْ بِاللّٰهِ فَقَدْ هُدِیَ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۠ع﴿101﴾
- وَكَيْفَاور کیسے
- تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے ہو
- وَاَنْتُمْجبکہ تم
- تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- اٰيٰتُآیتیں
- اللّٰهِاللہ
- وَفِيْكُمْاور تمہارے درمیان
- رَسُوْلُهٗاس کا رسول
- وَمَنْاور جو
- يَّعْتَصِمْمضبوط پکڑے گا
- بِاللّٰهِاللہ کو
- فَقَدْ ھُدِيَتو اسے ہدایت دی گئی
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍسیدھا راستہ
Translation · Aasan Quran
اور تم کیسے کفر اپناؤ گے جبکہ اللہ کی آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کی جاتی ہیں اور اس کا رسول تمہارے درمیان موجود ہے ؟ اور (اللہ کی سنت یہ ہے کہ) جو شخص اللہ کا سہارا مضبوطی سے تھام لے، وہ سیدھے راستے تک پہنچا دیا جاتا ہے۔