Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 106

  1. یَّوْمَ تَبْیَضُّ وُجُوْهٌ وَّ تَسْوَدُّ وُجُوْهٌ١ۚ فَاَمَّا الَّذِیْنَ اسْوَدَّتْ وُجُوْهُهُمْ١۫ اَكَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ﴿106﴾

    1. يَّوْمَدن
    2. تَبْيَضُّسفید ہونگے
    3. وُجُوْهٌبعض چہرے
    4. وَّتَسْوَدُّاور سیاہ ہونگے
    5. وُجُوْهٌبعض چہرے
    6. فَاَمَّاپس جو
    7. الَّذِيْنَلوگ
    8. اسْوَدَّتْسیاہ ہوئے
    9. وُجُوْھُھُمْان کے چہرے
    10. اَكَفَرْتُمْکیا تم نے کفر کیا
    11. بَعْدَبعد
    12. اِيْمَانِكُمْاپنے ایمان
    13. فَذُوْقُواتو چکھو
    14. الْعَذَابَعذاب
    15. بِمَا كُنْتُمْکیونکہ تم تھے
    16. تَكْفُرُوْنَکفر کرتے
Translation · Aasan Quran
اس دن جب کچھ چہرے چمکتے ہوں گے اور کچھ چہرے سیاہ پڑجائیں گے۔ چنانچہ جن لوگوں کے چہرے سیاہ پڑجائیں گے ان سے کہا جائے گا کہ : کیا تم نے اپنے ایمان کے بعد کفر اختیار کرلیا ؟ (36) لو پھر اب مزہ چکھو اس عذاب کا، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
Tafseer · Aasan Quran
36: اگر یہ یہودیوں کا ذکر ہے تو ایمان سے مراد ان کا تورات پر ایمان لانا ہے اور اگر منافقین مراد ہیں تو ایمان کا مقصد ان کا زبانی اعلان ہے جس کے ذریعے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتے تھے۔ تیسرا احتمال یہ بھی ہے کہ خبر دار اسلام کو چھوڑ نہ بیٹھنا، اس لیے یہ بیان کیا گیا ہے کہ جو لوگ واقعۃ مرتد ہوجائیں گے، ان کا آخرت میں کیا حال ہوگا