آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 105
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ﴿105﴾
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ
- كَالَّذِيْنَان کی طرح جو
- تَفَرَّقُوْامتفرق ہوگئے
- وَاخْتَلَفُوْااور باہم اختلاف کرنے لگے
- مِنْ بَعْدِاس کے بعد
- مَاکہ
- جَآءَھُمُان کے پاس آگئے
- الْبَيِّنٰتُواضح حکم
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- لَھُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- عَظِيْمبڑا
Translation · Aasan Quran
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجانا جن کے پاس کھلے کھلے دلائل آچکے تھے، اس کے بعد بھی انہوں نے آپس میں پھوٹ ڈال لی اور اختلاف میں پڑگئے، ایسے لوگوں کو سخت سزا ہوگی۔