آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 116
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿116﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاکفر کیا
- لَنْ تُغْنِىَہرگز کام نہ آئے گا
- عَنْھُمْان سے (کے)
- اَمْوَالُھُمْان کے مال
- وَلَآاور نہ
- اَوْلَادُھُمْان کی اولاد
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے ( آگے)
- شَيْئًاکچھ
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- اَصْحٰبُ النَّارِآگ (دوزخ) والے
- ھُمْوہ
- فِيْھَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Aasan Quran
(اس کے برعکس) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، اللہ کے مقابلے میں نہ ان کے مال ان کے کچھ کام آئیں گے، نہ اولاد، وہ دوزخی لوگ ہیں، اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔