آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 124
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُنْزَلِیْنَؕ﴿124﴾
- اِذْ تَقُوْلُجب آپ کہنے لگے
- لِلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کو
- اَلَنْ يَّكْفِيَكُمْکیا کافی نہیں تمہارے لیے
- اَنْکہ
- يُّمِدَّكُمْمدد کرے تمہاری
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍتین ہزار سے
- مِّنَسے
- الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
- مُنْزَلِيْنَاتارے ہوئے
Translation · Aasan Quran
جب (بدر کی جنگ میں) تم مومنوں سے کہہ رہے تھے کہ : کیا تمہارے لیے یہ بات کافی نہیں ہے کہ تمہارا پروردگار تین ہزار فرشتے اتار کر تمہاری مدد کو بھیج دے ؟