Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 123

  1. وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿123﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. نَصَرَكُمُمدد کرچکا تمہاری
    3. اللّٰهُاللہ
    4. بِبَدْرٍبدر میں
    5. وَّاَنْتُمْجب کہ تم
    6. اَذِلَّةٌکمزور
    7. فَاتَّقُواتو ڈروا
    8. اللّٰهَاللہ
    9. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    10. تَشْكُرُوْنَشکر گزار ہو
Translation · Aasan Quran
اللہ نے تو (جنگ) بدر کے موقع پر ایسی حالت میں تمہاری مدد کی تھی جب تم بالکل بےسروسامان تھے۔ (42) لہذا (صرف) اللہ کا خوف دل میں رکھو، تاکہ تم شکر گزار بن سکو۔
Tafseer · Aasan Quran
42: جنگ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کل تین سو تیرہ تھی اور ان کے پاس ستر اونٹ دوگھوڑے اور صرف آٹھ تلواریں تھیں۔