آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 141
وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَمْحَقَ الْكٰفِرِیْنَ﴿141﴾
- وَلِيُمَحِّصَاور تاکہ پاک صاف کردے
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَيَمْحَقَاور مٹادے
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور مقصد یہ (بھی) تھا کہ اللہ ایمان والوں کو میل کچیل سے نکھار کر رکھ دے اور کافروں کو ملیامیٹ کر ڈالے۔