آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 147
وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ﴿147﴾
- وَمَا كَانَاور نہ تھا
- قَوْلَھُمْان کا کہنا
- اِلَّآسوائے
- اَنْکہ
- قَالُوْاانہوں نے دعا کی
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اغْفِرْ لَنَابخشدے ہم کو
- ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
- وَ اِسْرَافَنَااور ہماری زیادتی
- فِيْٓ اَمْرِنَاہمارے کام میں
- وَثَبِّتْاور ثابت رکھ
- اَقْدَامَنَاہمارے قدم
- وَانْصُرْنَااور ہماری مدد فرما
- عَلَيپر
- الْقَوْمِقوم
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
ان کے منہ سے جو بات نکلی وہ اس کے سوا نہیں تھی کہ وہ کہہ رہے تھے : ہمارے پروردگار ! ہمارے گناہوں کو بھی اور ہم سے اپنے کاموں میں جو زیادتی ہوئی ہو اس کو بھی معاف فرمادے، ہمیں ثابت قدمی بخش دے، اور کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطا فرمادے۔