آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 146
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْرٌ١ۚ فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ مَا ضَعُفُوْا وَ مَا اسْتَكَانُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ﴿146﴾
- وَكَاَيِّنْاور بہت سے
- مِّنْ نَّبِيٍّنبی
- قٰتَلَلڑے
- مَعَهٗان کے ساتھ
- رِبِّيُّوْنَاللہ والے
- كَثِيْرٌبہت
- فَمَاپس نہ
- وَهَنُوْاسست پڑے
- لِمَآبسبب، جو
- اَصَابَھُمْانہیں پہنچے
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- وَمَااور نہ
- ضَعُفُوْاانہوں نے کمزوری کی
- وَمَا اسْتَكَانُوْااور نہ دب گئے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور کتنے سارے پیغمبر ہیں جن کے ساتھ ملکر بہت سے اللہ والوں نے جنگ کی ! نتیجتا انہیں اللہ کے راستے میں جو تکلیفیں پہنچیں ان کی وجہ سے نہ انہوں نے ہمت ہاری، نہ وہ کمزور پڑے اور نہ انہوں نے اپنے آپ کو جھکایا، اللہ ایسے ثابت قدم لوگوں سے محبت کرتا ہے۔