Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 162

  1. اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ مَاْوٰىهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿162﴾

    1. اَفَمَنِتو کیا جس
    2. اتَّبَعَپیروی کی
    3. رِضْوَانَرضا (خوشنودی)
    4. اللّٰهِاللہ
    5. كَمَنْمانند۔ جو
    6. بَآءَلوٹا
    7. بِسَخَطٍغصہ کے ساتھ
    8. مِّنَ اللّٰهِاللہ کے
    9. وَمَاْوٰىهُاور اس کا ٹھکانہ
    10. جَهَنَّمُجہنم
    11. وَبِئْسَاور برا
    12. الْمَصِيْرُٹھکانہ
Translation · Aasan Quran
بھلا جو شخص اللہ کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو اللہ کی طرف سے ناراضی لے کر لوٹا ہو، اور جس کا ٹھکانا جہنم ہو ؟ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔